گود کا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ (بچہ) جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچہ) ننھا سا، شیر خوار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ (بچہ) جو گود میں ہو، دودھ پیتا (بچہ) ننھا سا، شیر خوار۔